Tag: آسام متنازع شہریت قانون کے خلاف احتجاج بدستور جاری ۔ متعدد ٹرینیں منسوخ
-

آسام متنازع شہریت قانون کے خلاف احتجاج بدستور جاری ۔ متعدد ٹرینیں منسوخ
گوہاٹی: (یو این آئی) شہریت ترمیمی قانون کے خلاف آسام میں ہورہے مظاہروں اور تشدد کی وجہ سے کئی علاقوں میں کرفیو اور امتناعی احکامات نافذ ہیں لیکن اس کے باوجود لوگوں کا احتجاجی مظاہرہ جاری ہے۔ راجدھانی گوہاٹی سمیت کچھ علاقوں میں صورتحال کشیدہ لیکن قابو میں بتائی جاتی ہے۔ تاہم ان علاقوں میں…