Tag: آسام میں مسلم خواتین کے ساتھ پولیس کی درندگی
-

آسام میں مسلم خواتین کے ساتھ پولیس کی درندگی
عابد انور پورے ملک میں مسلم خواتین اور مسلم لڑکیاں فرقہ پرستوں، قانون نافذ کرنے والی ایجنسیوں اور پولیس کا آسان شکار ہیں۔ اس طرح کے حالات پورے ملک میں ہیں۔ خواتین کی آبروریزی، ان کو ذلیل کرنا اور مسلمانوں کو ذلیل کرنے اور ان میں دہشت پھیلانے کے لئے آبروریزی اور جنسی استحصال کو…