Tag: آسام کے حقیقی شہریوں کی حفاظت کو سرکار یقینی بنائے: کانگریس
-

آسام کے حقیقی شہریوں کی حفاظت کو سرکار یقینی بنائے: کانگریس
نئی دہلی: (ملت ٹائمز) کانگریس کا این آر سی سے متعلق کہنا ہے کہ حقیقی شہریوں کو سکیورٹی دی جانی چاہئے۔ ریاست آسام میں نیشنل رجسٹر آف سٹیزنس (این آر سی) کی حتمی فہرست جاری کردی گئی ہے۔ اسے قومی شہری رجسٹر بھی کہا جاتا ہے۔ اس میں 19 لاکھ 6 ہزار 657 لوگوں کے…