Tag: آستھا اور وشواس کی بنیاد پر مالکانہ حق نہیں دیا جاسکتا :سپریم کورٹ
-

آستھا اور وشواس کی بنیاد پر مالکانہ حق نہیں دیا جاسکتا :سپریم کورٹ
سپریم کورٹ میں بابری مسجد ۔ رام مندر جنم بھومی پر سپریم کورٹ کے پانچ ججوں نے فیصلہ سنانا شروع کردیاہے اور اس سلسلے میں نرموہی اکھاڑا کی ملکیت اورسوٹ کا دعوی خارج کردیاہے ۔سپریم کورٹ نے یہ بھی واضح کردیاہے کہ آستھا اور وشواس کی بنیاد پر مالکانہ حق نہیں دیا جاسکتاہے ۔ اے…