Tag: آسمانِ علم کا نیر تاباں غروب ہوگیا
-

آسمانِ علم کا نیر تاباں غروب ہوگیا
محمد عفان منصورپوری مشفق استاذ محترم ، مادر علمی دارالعلوم دیوبند کے مایۂ ناز شیخ الحدیث و صدر المدرسین ، استاذ الاساتذہ حضرت مولانا سعید احمد صاحب پالن پوری نور اللہ مرقدہ دنیائے فانی کو الوداع کہکر اپنے مزاج کے مطابق شان بے نیازی کے ساتھ جوار رحمت الٰہی میں پہنچ چکے ہیں ، تاریخ…