Tag: آسٹریلین سینیٹر نے نیوزی لینڈ دہشت گردانہ حملے کا ذمہ دار ’مسلمانوں‘ کو ٹھہرا دیا
-

آسٹریلین سینیٹر نے نیوزی لینڈ دہشت گردانہ حملے کا ذمہ دار ’مسلمانوں‘ کو ٹھہرا دیا
آسٹریلیا (ایم این این ) آسٹریلین سینیٹر فراسر ایننگ نیوزی لینڈ میں ہونے والے دہشتگردی کے بھیانک واقعے کا ذمہ دار مسلمانوں کو ٹھہراتے ہوئے کہا ہے کہ یہ حملہ دراصل آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے عوام میں بڑھتی ہوئی مسلم آبادی کے ڈر کا واضح نتیجہ ہے۔ فراسر ایننگ نے بات یہاں ہی ختم…