Tag: آل انڈیامائنارٹیز فرنٹ کی مسلمانوں سے ایودھیا فیصلے کو قبول کرنے کی اپیل
-

آل انڈیامائنارٹیز فرنٹ کی مسلمانوں سے ایودھیا فیصلے کو قبول کرنے کی اپیل
نئی دہلی: ( پریس ریلیز) آل انڈیامائنارٹیزفرنٹ (اے آئی ایم ایف)نے کہاکہ اس کاموقف سپریم کورٹ کے فیصلے پر واضح ہے،تمام مسلم لیڈران کوعدالت عظمی کے فیصلے کوقبول کرناچاہئے۔آج نئی دہلی میں منعقدہ اے آئی ایم ایف کی ایگزیکٹیو کمیٹی کی میٹنگ میں مسلمانوں سے سپریم کورٹ میں نظرثانی کی درخواست داخل نہ کرنے کی…