Tag: آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے رکن مفتی اعجاز ارشد قاسمی کا انتقال
-

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے رکن مفتی اعجاز ارشد قاسمی کا انتقال
نئی دہلی: (ملت ٹائمز) آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے رکن اور نوجوان عالم دین مفتی اعجاز ارشد قاسمی کا مختصر علالت کے بعد آج دہلی میں انتقال ہوگیا۔ مرحوم گذشتہ دو تین دنوں سے علیل تھے ۔نزلہ بخار آنے کی کرونا کی رپورٹ ان کی پازیٹیو آگئی تھی جس کے بعد انہیں ہسپتال…