Tag: آل انڈیا ملی کونسل اور تعاون ٹرسٹ کے وفد نے فساد زدہ علاقے کا دورہ کیا
-

آل انڈیا ملی کونسل اور تعاون ٹرسٹ کے وفد نے فساد زدہ علاقے کا دورہ کیا
نئی دہلی: (پریس ریلیز) آل انڈیا ملی کونسل اور تعاون ٹرسٹ کے ایک مشترکہ وفد نے شمال مشرقی دہلی کے فسادزدہ علاقے کا دورہ کیا اور حالات جاننے کی کوشش کی وہاں کیا کیا نقصانات ہوئے ہیں۔ یہ وفد آل انڈیا ملی کونسل دہلی کے صدر ڈاکٹر پرویز میاں کی قیادت میں گیا تھا۔ و…