Tag: آکسیجن کی کمی سے 22 اموات کے معاملہ میں آگرہ کے اسپتال کو کلین چٹ! کمیٹی کی رپورٹ پر سوال
-

آکسیجن کی کمی سے 22 اموات کے معاملہ میں آگرہ کے اسپتال کو کلین چٹ! کمیٹی کی رپورٹ پر سوال
تفتیشی کمیٹی کی جانب سے آگرہ کے پارس اسپتال کو کلین چٹ دیئے جانے پر سوالات کھڑے ہو رہے ہیں۔ الزام عائد کیا جا رہا ہے کہ یہ رپورٹ اسپتال انتظامیہ کے بیان کی بنیاد پر تیار کی گئی ہے آگرہ: کورونا وبا کے دوران کی گئی ماک ڈرل (مشق) کے دوران آکسیجن کی کمی…