Tag: آگرہ میں خوفناک سڑک حادثہ، 9 افراد ہلاک، 3 زخمی
-

آگرہ میں خوفناک سڑک حادثہ، 9 افراد ہلاک، 3 زخمی
روہن پرمود نے بتایا کہ ٹکر اتنی شدید تھی کہ آٹھ افراد کی موقع پر ہی موت ہوگئی جبکہ چار افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو اسپتال میں داخل کرایا گیا، جہاں ایک زخمی نے دم توڑ دیا۔ اسکارپیو میں 12 افراد تھے۔ آگرہ: اترپردیش میں ضلع آگرہ کے اعتماد الدولہ علاقہ میں آج صبح ایک…