Tag: آہ! مفتی اشرف کے جانشیں چل بسے!
-

آہ! مفتی اشرف کے جانشیں چل بسے!
مولانا سید احمد ومیض ندوی نقشبندی قلم میں طاقت جنبش نہیں، الفاظ اظہار غم سے قاصر ہیں، دماغ جیسے ماؤف ہوچکا ہے، یہاں حرم شریف میں رفیق محترم صدیق مکرم حضرت مولانا احمد معاذ رشادی کے سانحہ فاجعہ کی خبر بجلی بن کر گری، واٹس پر ایک گروپ میں جب اس خبر پر سرسری نظر…