Tag: آہ ۔۔۔! مولانا ابن الحسن عباسی
-

آہ ۔۔۔! مولانا ابن الحسن عباسی
شرف الدین عظیم قاسمی الاعظمی امام و خطیب مسجد انوار گوونڈی، ممبئی کل بتاریخ 14/دسمبر 2020 بروز دوشنبہ عشاء کی نماز پڑھ کر کمرے میں آیا موبائل دیکھا تو انتہائی کربناک خبر سامنے آئی کہ دنیائے فکر و فن کا تابندہ ستارہ ، ادبی سلطنت کے فرمانروا ، پڑوسی ملک کے ممتاز اور جید عالم…