Tag: إسرائيل نے پھر اللد شہر میں ایک فلسطینی کا گھر مسمار کردیا
-

إسرائيل نے پھر اللد شہر میں ایک فلسطینی کا گھر مسمار کردیا
اسرائيلی حکام نے جمعرات کے روز 1948کے مقبوضہ علاقے میں اللد شہر میں فلسطینی شہری کا مکان مسمار کر کے اس کے رہائشیوں کو بے گھر کر دیا۔ گھر جو کمال ابو سریحان اور اس کے خاندان کی ملکیت تھا کو بغیر لاءسنس تعمیر کا بہانہ بنا کر مسمار کیا گیا۔ گذشتہ مہینے اسی طرح…