Tag: ابتدائی رجحانات میں بی جے پی 104 سیٹوں پر آگے ،کانگریس 76پر محدود
-
ابتدائی رجحانات میں بی جے پی 104 سیٹوں پر آگے ،کانگریس 76پر محدود
نئی دہلی۔احمد آباد۔18دسمبر(ملت ٹائمز) گجرات کی کل 182 سیٹوں کے رجحانات سامنے آگئے ہیں جس میں بی جے پی 104 پر آگے چل رہی ہے جبکہ کانگریس76 پر ہے اور دونوں پارٹیاں ایک دوسرے کو زبردست ٹکر دے رہی ہیں ،کبھی بی جے پی آگے بڑھتی ہے تو کبھی کانگریس ۔11 بجے کے بعد درست…