Tag: اب آندھرا پردیش کی تین راجدھانیاں ہوں گی
-

اب آندھرا پردیش کی تین راجدھانیاں ہوں گی
امراوتی(آئی این ایس انڈیا) اپوزیشن کے احتجاج کے درمیان آندھرا پردیش اسمبلی میں پیر کو ریاست میں تین راجدھانیاں بنائے جانے کی تجویز کو منظور کرلی گئی۔ان میں وشاکھاپٹنم، کرنول اور امراوتی کا نام شامل ہے۔اس کا مقصد سب جگہ پر یکساں طور پر کیا جانا ہے، تاہم ریاست کے سابق وزیر اعلی چندرا بابو…