Tag: اب مدرسوں میں رامائن اور گیتا پڑھائی جائے گی
-

اب مدرسوں میں رامائن اور گیتا پڑھائی جائے گی
معصوم مرادآبادی سرکارسے امداد یافتہ مدرسوں میں اب ہندو مذہب کی کتابیں پڑھائی جائیں گی اوریہاں پڑھنے والے طلباء کو 100فیصد ’ہندوستانی‘ بنایا جائے گا۔ اس کام کا آغاز وزارت تعلیم نے اپنے ماتحت ادارے این آئی اوایس سے کیا ہے، جو فاصلاتی تعلیم کے ذریعہ پرائمری، سیکنڈری اور سینئر سیکنڈری سطح کے طلبا کو…