Tag: اتحاد ملت کانفرنس کے داعیان ملت کے نمائندہ افراد تھے: ڈاکٹر محمد منظور عالم
-

اتحاد ملت کانفرنس کے داعیان ملت کے نمائندہ افراد تھے: ڈاکٹر محمد منظور عالم
نئی دہلی: (پریس ریلیز) ”نئی دہلی میں 8 اگست کو منعقد ہونے والی اتحاد ملت کانفرنس کا انعقاد کسی ایک ادارے یا شخص کی طرف سے نہیں ہوا۔ بلکہ اس کانفرنس کے داعی ملت کے نہایت اہم افراد تھے۔ داعیانِ اجلاس کے اسمائے گرامی یہ ہیں: مولانا سید محمد رابع حسنی ندوی، جسٹس اے ایم…