Tag: اترپردیش کے کاس گنج میں پولس حراست میں بے قصور الطاف کی موت ظالمانہ اور بے رحمانہ قتل ہے: ویلفیئرپارٹی آف انڈیا
-

اترپردیش کے کاس گنج میں پولس حراست میں بے قصور الطاف کی موت ظالمانہ اور بے رحمانہ قتل ہے: ویلفیئرپارٹی آف انڈیا
نئی دہلی: (پریس ریلیز) ویلفیئر پارٹی آف انڈیا، صدر پولیس اسٹیشن کاس گنج (یوپی) میں پو چھ تاچھ کے دوران 21 سالہ الطاف کی موت کی سخت الفاظ میں مذمت کر تی ہے ، پولیس کے ذریعہ حراست میں اس موت کو سوائے بے رحمانہ قتل کے اور کو ئی نام نہیں دیا جا سکتا۔…