Tag: اتر پردیش حکومت کا سکریٹریٹ بھی بدعنوانی کا اڈہ: پرینکا گاندھی
-

اتر پردیش حکومت کا سکریٹریٹ بھی بدعنوانی کا اڈہ: پرینکا گاندھی
نئی دہلی: کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا جو اساتذہ کی بھرتی گھپلے پر اتر پردیش حکومت پر مسلسل حملہ آور ہیں، نے آج یوگی حکومت پر سکریٹریٹ میں بدعنوانی سے متعلق ایک خبر کے ذکر کے ساتھ حملہ کیا اور کہا کہ اب یہ ثابت ہورہا ہے کہ ریاست کا سب سے بڑا…