Tag: اتر پردیش: سلطان پور کا نام بدل کر ’کُش بھون پور‘ رکھنے کی تیاریاں شروع!
-

اتر پردیش: سلطان پور کا نام بدل کر ’کُش بھون پور‘ رکھنے کی تیاریاں شروع!
ریونیو بورڈ کے ایک سینئر افسر نے اس بات کی تصدیق کر دی ہے کہ سلطان پور کا نام بدل کر کُش بھون پور رکھنے کی تیاری ہو رہی ہے۔ اتر پردیش کی یوگی حکومت میں شہروں کا نام بدلنے کا سلسلہ مزید تیز ہوتا نظر آ رہا ہے۔ ابھی کچھ دن پہلے ہی علی…