Tag: اتر پردیش کی چار یونیورسٹیوں میں احتجاج، اے ایم یو میں ترنگا یاترا
-

اتر پردیش کی چار یونیورسٹیوں میں احتجاج، اے ایم یو میں ترنگا یاترا
علی گڑھ(آئی این ایس انڈیا)جواہر لال نہرو یونیورسٹی (جے این یو) میں اتوار کی شام ہوئے غنڈوں کے حملے کے بعدپورے ملک کے طلبہ احتجاج کررہے ہیں۔وہیں، اس واقعہ کی آنچ اتر پردیش میں بھی دیکھنے کو ملی۔ اتوار کی رات جہاں علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں طالب علموں نے مظاہرہ کیا۔ وہیں، پیر…