Tag: اتر پردیش کے تین مہتمم گرفتار، مدرسہ میں غیر ملکی طلبہ کا معاملہ
-

اتر پردیش کے تین مہتمم گرفتار، مدرسہ میں غیر ملکی طلبہ کا معاملہ
شاملی: (١یم این این) اتر پردیش کے شاملی ضلع میں چار غیر ملکی طلبا کی گرفتاری کے بعد پولیس اور خفیہ ایجنسی نے تین مدارس کے منتظمین کو بھی گرفتار کیا۔ پولیس نے پیر کو چھاپے کے دوران چار غیر ملکی طلبا کو گرفتار کیا تھا۔ پولیس نے الزام عاید کیا ہے کہ عبدالمجید، نعمان…