Tag: اتر پردیش: 12 اکتوبر کو آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کا ہنگامی اجلاس !
-

اتر پردیش: 12 اکتوبر کو آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کا ہنگامی اجلاس !
لکھنو: بابری مسجد حق ملکیت مقدمہ میں جاری سماعت ،یونیفارم سول کوڈ اور طلاق ثلاثہ قانون سمیت کئی اہم مسائل پر آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ نے مجلس عاملہ کا ہنگامی اجلاس طلب کیا ہے ، 12 اکتوبر کو دارالعلوم ندوۃ العلماء لکھنو میں منعقد ہونے والا یہ اجلاس مسلم پرسنل لا بورڈ کے…