Tag: اتنا احساں تو کرے ۔۔۔۔ مصر کا بازار وفا مجھ کو بے مول ہی بکنے سے بچا لے کوئی محمد مختار وفا: جدیدیت اور مابعد جدیدیت کی امتزاجی آواز

  • محمد مختار وفا: جدیدیت اور مابعد جدیدیت کی امتزاجی آواز

    صفدر امام قادری یادش بخیر! ہمارے اسکولی تعلیم کی ابتدا کا زمانہ تھا۔ ہمارے بڑے بھائی کے دوست احباب بھی فطری طور پر ہمارے سرپرست اور نگہبان ہوتے تھے۔ جے پرکاش نرائن کی قیادت میں ۴۷۹۱ءکی تحریک زوروں پر تھی۔ چھٹی جماعت میں پڑھنے کے دوران ۶۱مارچ ۴۷۹۱ءکا دن یاد ہے۔ بہت سارے تحریک کار…