Tag: اجودھیا تنازع پر مولانا سلمان ندوی نے سپریم کورٹ کے فیصلہ کا پرتپاک خیر مقدم کیا ۔ اظہار مسرت کرتے ہوئے اسے ملک کے حق میں بہتر بتایا
-

اجودھیا تنازع پر مولانا سلمان ندوی نے سپریم کورٹ کے فیصلہ کا پرتپاک خیر مقدم کیا ۔ اظہار مسرت کرتے ہوئے اسے ملک کے حق میں بہتر بتایا
لکھنو (ملت ٹائمز) اجودھیا تنازع پر سپریم کورٹ کے فیصلے کا معرو ف عالم دین مولانا سلمان ندوی نے خیر مقدم کیاہے اور اپنی مسرت کا اظہار کرتے ہوئے اسے ملک میں حق بہتر بتایاہے ۔ فیصلہ سنانے کی جرات کرتے ہوئے انہوں نے پانچوں ججز کو مبارکباد بھی پیش کی ہے ۔ فیس بک…