Tag: اجودھیا میں بابری مسجد اراضی پر عظیم الشان رام مندر کی تعمیر ہونی چاہئے:شیعہ سنٹرل وقف بورڈ چیئرمین وسیم رضوی کابیان
-
اجودھیا میں بابری مسجد اراضی پر عظیم الشان رام مندر کی تعمیر ہونی چاہئے:شیعہ سنٹرل وقف بورڈ چیئرمین وسیم رضوی کابیان
اجودھیا (ملت ٹائمزآئی این ایس) شیعہ سنٹرل وقف بورڈ کے چیئرمین وسیم رضوی نے آج پھر کہا کہ اجودھیا میں متنازعہ بابری مسجد اراضی پر عظیم الشان رام مندر کی تعمیر ہونی چاہئے اور مسلم اکثریتی علاقہ میں مسجد بنائی جانی چاہئے۔ مسٹر رضوی نے آج کہاکہ انہوں نے دگمبر اکھاڑہ کے مہنت سریش داس،…