Tag: اجیت پوار پر اسمبلی کی رکنیت جانے کا خطرہ! این سی پی کے 36 ارکان اسمبلی درکار
-

اجیت پوار پر اسمبلی کی رکنیت جانے کا خطرہ! این سی پی کے 36 ارکان اسمبلی درکار
مہاراشٹرا میں این سی پی کی 54 نشستیں ہیں، لہذا اپنے چچا شرد پوار سے بغاوت کرکے فڈنویس حکومت میں نائب وزیر اعلی بننے والے اجیت پوار کو } اینٹی ڈفیکشن قانون { سے بچنے کے لئے 36 ارکان اسمبلی درکار ہیں جمعہ اور ہفتہ کی نصف شب کو مہاراشٹر میں ہائی وولٹیج ڈرامہ کا…