Tag: احتجاج کے دوران جاں بحق ہونے والے کو کرناٹک سرکار نے دس دس لاکھ روپے معاوضہ دینے کا اعلان کیا
-

احتجاج کے دوران جاں بحق ہونے والے کو کرناٹک سرکار نے دس دس لاکھ روپے معاوضہ دینے کا اعلان کیا
بنگلور: (ایم این این) کرناٹک کے وزیر اعلی بی ایس یدی یورپا نے 19 دسمبر کو بنگلورو میں مظاہرے کے دوران ہلاک ہونے والے دونوں افراد کے اہل خانہ کو فی کس دس لاکھ روپے معاوضے دینے کا اعلان کیا ہے۔ ریاست کرناٹک میں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف جگہ جگہ احتجاجی ریلی کو روکنے…