Tag: احمد آباد میں آگ لگنے سے 300 غریب مسلم خاندان بے گھر جمعیۃ علماء احمد آباد نے ضرورت مندوں کے درمیان کپڑے ، سلائی مشین اور رکشہ گاڑی تقسیم
-
احمد آباد میں آگ لگنے سے 300 غریب مسلم خاندان بے گھر جمعیۃ علماء احمد آباد نے ضرورت مندوں کے درمیان کپڑے ، سلائی مشین اور رکشہ گاڑی تقسیم
احمد آباد: ۸ اپریل (ملت ٹائمز؍پریس ریلیز) جمعیۃ علماء ہند کے جنرل سکریٹر ی مولانا محمود مدنی کی ہدایت کے مطابق آج یہاں احمد آباد میں چندولہ تالاب شاہ عالم آگ زنی کے متاثرین کے درمیان ۲۰؍ سلائی مشین مع موٹرس، ۱۶؍وہیل چےئر س، ۵؍پولر رکشہ ، ۵؍ ٹھیلہ گاڑی ، ۳۰۰؍ عدد پانی کے…