Tag: ادھو ٹھاکرے کی اہلیہ کورونا متاثر، سماجی انصاف کے وزیر دوسری مرتبہ کورونا متاثر
-

ادھو ٹھاکرے کی اہلیہ کورونا متاثر، سماجی انصاف کے وزیر دوسری مرتبہ کورونا متاثر
ریاست کے سماجی انصاف کے وزیر دھننجے منڈے جانچ میں کورونا متاثر پائے گئے ہیں اور یہ دوسری مرتبہ ہے کہ وہ کورونا متاثر ہوئے ہیں۔ مہاراشٹر میں کورونا کا قہر جاری ہے۔ مہاراشٹر کے وزیر اعلی ادھو ٹھاکرے کی اہلیہ رشمی ٹھاکرے جانچ کے بعد کورونا متاثر پائی گئی ہیں ۔ واضح رہے 11مارچ…