Tag: اذان پرایک اوربکواس

  • اذان پرایک اوربکواس

    صادق رضامصباحی،ممبئی مجھ پرآج تک اس ’’راز‘‘کا’’انکشاف‘‘نہیں ہوسکاکہ سیاسی لیڈروں کوبیان بازیوں کاشوق کیوں ہوتاہے اور وہ اپناشوق پوراکرنے کے لیے اوچھی ،متنازع اورجاہلانہ حرکتوں پرکیوں آمادہ ہوجاتے ہیں ۔یہ حضرات ایسے ایسے بیانات دیتے ہیں جن سے کم پڑھالکھاانسان بھی سمجھ لیتاہے کہ ذوقِ خودنمائی انسان سے جوبھی کروالے ،وہ کم ہے۔اس لیے ہمیں…