Tag: اذان کے بعد برقع پر تنازعہ! ’مسلم خواتین کو برقع سے آزاد کریں گے‘ یوگی کے وزیر کا بیان
-

اذان کے بعد برقع پر تنازعہ! ’مسلم خواتین کو برقع سے آزاد کریں گے‘ یوگی کے وزیر کا بیان
وزیر آنند سوروپ شکلا نے کہا کہ مسلم خواتین کو ’برقع‘ پہننے کے چلن سے ’آزاد‘ کیا جائے گا۔ وزیر موصوف نے اتنا ہی نہیں بلکہ برقع کا موازنہ طلاق ثلاثہ سے کیا ہے۔ لکھنؤ: اذان پر اعتراض ظاہر کیے جانے کے بعد اتر پردیش کے پارلیمانی امور کے وزیر آنند سوروپ شکلا نے اب…