Tag: اراکین پارلیمنٹ، فنکاروں اور دانشوروں نے کی فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی مظالم کی سخت مذمت
-

اراکین پارلیمنٹ، فنکاروں اور دانشوروں نے کی فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی مظالم کی سخت مذمت
لگ بھگ 80 سماجی تنظیموں، سیاستدانوں بشمول اراکین پارلیمنٹ، فنکاروں، صحافیوں اور دانشوران نے اسرائیلی پولیس کے ذریعہ فلسطینیوں کو اپنی زمین سے جبری طور پر بے دخل کرنے اور مسجد اقصیٰ پر دھاوا بولنے پر غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے ایک اعلامیے پر دستخط کیے ہیں۔ دستخط کنندگان میں مجلس اتحاد المسلمین…