Tag: اردو کی ترویج و ترقی، توسیع و اشاعت کے لیے آج 16مارچ کو اردو ورکشاپ ، سیمینار و مشاعرہ
-

اردو کی ترویج و ترقی، توسیع و اشاعت کے لیے آج 16مارچ کو اردو ورکشاپ ، سیمینار و مشاعرہ
سیتامڑھی: (معراج عالم بیورو رپورٹ) بہار سرکار کی ثانوی زبان اردو کی ترویج و ترقی، توسیع و اشاعت اور عملی نفاذ کے لئے اردو ڈائرکٹوریٹ ، محکمہ کابینہ سیکریٹریٹ بہار پٹنہ کی حسب ھدایت ضلع اردو زبان سیل سیتامڑھی کے زیر انتظام فروغ اردو سیمینار و مشاعرہ اور ورکشاپ 16 مارچ کو کلکٹریٹ کے پریچرچا…