Tag: اردو کے مسائل پر امارت شرعیہ میں اردو کارواں کی نشست اردو کے مختلف مسائل پر وزیر اعلیٰ بہار اور وزیر تعلیم حکومت بہار کو عرضداشت دینے کا فیصلہ
-

اردو کے مسائل پر امارت شرعیہ میں اردو کارواں کی نشست اردو کے مختلف مسائل پر وزیر اعلیٰ بہار اور وزیر تعلیم حکومت بہار کو عرضداشت دینے کا فیصلہ
پھلواری شریف: امارت شرعیہ کے مرکزی دفتر پھلواری شریف میں اردو کے مختلف مسائل پر تبادلۂ خیال کے لیے اردو کارواں کے ذمہ داران اردو کارواں کے صدر جناب ڈاکٹر اعجاز علی ارشد سابق وائس چانسلر مولانا مظہرا لحق عربی وفارسی یونیورسٹی کی صدارت میں جمع ہوئے اور مختلف مسائل پر گفت و شنید کے…