Tag: ارنب گیٹ: مردہ اجسام پر خوشیاں منانا اور ان کو انتخابات میں بھنانا
-

ارنب گیٹ: مردہ اجسام پر خوشیاں منانا اور ان کو انتخابات میں بھنانا
افتخار گیلانی 24دسمبر1999۔۔نیپال کے دارلحکومت کھٹمنڈو سے انڈین ائیر لا ئن کی فلائٹ 814 دہلی کی طرف محو پراوز تھی، کہ اس کو اغوا ء کرکے پہلے امرتسر ، پھر لاہور، دبئی اور بعد میں قندھار لے جایا گیا۔ امرتسر سے روانگی کے بعد جب یہ جہاز رات کے 8بجے لاہور ایر پورٹ پر اترا،…