Tag: اساتذہ کی مسلم مخالف پوسٹ، وی سی دہلی یونیورسٹی کو اقلیتی کمیشن کا نوٹس
-

اساتذہ کی مسلم مخالف پوسٹ، وی سی دہلی یونیورسٹی کو اقلیتی کمیشن کا نوٹس
کمیشن نے، جو عدالتی اختیارات رکھتا ہے اور سول عدالت کی طور سے کام کرتا ہے، وائس چانسلر سے ان پوسٹوں کی تحقیقات اور ان اساتذہ کے خلاف مناسب کاروائی کرنے کے لئے ایک انکوائری کمیٹی تشکیل دینے کا حکم دیا نئی دہلی: (پریس ریلز): دہلی یونیورسٹی کے متعدد اساتذہ نے اپنے فیس بک پیج…