Tag: استنبول میں بین الاقوامی امن کانفرنس کا انعقاد ۔ حصول امن کیلئے باہمی مفاہمت پر زور
-

استنبول میں بین الاقوامی امن کانفرنس کا انعقاد ۔ حصول امن کیلئے باہمی مفاہمت پر زور
انقرہ (ایم این این ) ترکی کے اقتصادی شہر استنبول میں ہفتے کے روز منعقدہ بین الاقوامی امن کانفرنس کے دوسرے اجلاس میں جنوبی ایشیاء کے ساتھ ساتھ پوری دنیا میں بین العلاقائی تعاون پر بات چیت کی گئی۔اجلاس کا انعقاد لاہور سینٹر فار پیس ریسرچ LCPRاور استنبول کے جنوبی ایشیاءریسرچ سینٹر GASAM کی طرف…