Tag: اسدالدین اویسی نے آر ایس ایس کو آڑے ہاتھوں لیا، چینی اشیاء کے بائیکاٹ کے اعلان کو منافقت قرار دیا۔
-
اسدالدین اویسی نے آر ایس ایس کو آڑے ہاتھوں لیا، چینی اشیاء کے بائیکاٹ کے اعلان کو منافقت قرار دیا۔
حیدرآباد: اے ائی ایم ائی ایم سربراہ اسدالدین اویسی نے منگل کے روز آر ایس ایس لیڈر اندریش کمار کے چینی اشیاء کے بائیکاٹ کے اعلان کو منافقت قرار دیا ۔ انہوں نے رپورٹرس سے کہاکہ اس قسم کی اعلانات کے ذریعہ آر ایس ایس عوام کو اصل مسائل سے گمراہ کرنے کی کوشش…