Tag: اسدالدین اویسی کے پرچۂ نامزدگی پر بی جے پی امیدوار بھاگوت راؤ کو اعتراض، کلکٹر سے مسترد کرنے کا کیا مطالبہ
-

اسدالدین اویسی کے پرچۂ نامزدگی پر بی جے پی امیدوار بھاگوت راؤ کو اعتراض، کلکٹر سے مسترد کرنے کا کیا مطالبہ
حیدرآباد: بی جے پی نے آج مطالبہ کیا کہ مجلس اتحاد لمسلمین کے صدر اور حیدرآباد سے لوک سبھا امیدوار اسد الدین اویسی کا پرچہ نامزدگی کو مسترد کیا جائے۔ تلنگانہ ٹوڈے کے مطابق حیدرآباد سے بی جے پی کے لوک سبھا امیدوار مسٹر بھاگوت راؤ پوار ریٹرنگ آفیسر اور کلکٹر حیدرآباد سے شکایت درج…