Tag: اسد نواز دہشت گردوں کو مسلسل پسپائی ،ترک افواج کی پیش قدمی جاری
-
اسد نواز دہشت گردوں کو مسلسل پسپائی ،ترک افواج کی پیش قدمی جاری
انقرہ۔21فروری(ایجنسیاں) عفرین کو علیحدگی پسند تنظیم PKK/پی وائے پی / وائے پی جی سمیت داعش سے پاک کرنے کا ہدف مقرر کرنے والی ترک مسلح افواج اب اسد نواز دہشت گردوں کے خلاف نبردِ آزما ہے۔دہشت گرد گروہ کو ترک دستوں کی وارننگ فائرنگ سے عفرین سے 10 کلو میٹر کے فاصلے تک پیچھے ہٹنے…