Tag: اسرائیلی بربریت کو روکنے کا وقت آن پہنچا ہے ، ظالموں کا ٹھکانہ جہنم کے سوا اور کچھ نہیں: فخر الدین آلتون
-

اسرائیلی بربریت کو روکنے کا وقت آن پہنچا ہے ، ظالموں کا ٹھکانہ جہنم کے سوا اور کچھ نہیں: فخر الدین آلتون
انقرہ: صدارتی مشیر اطلاعات فخر الدین آلتون نے عالم اسلام سے مخاطب ہوتےہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کے گھناؤنے مظالم کو روکنے کا وقت آن پہنچا ہے۔ مشیر نے اسرائیلی پولیس کی طرف سے مسجد الاقصی کی بے حرمتی اور فلسطینوں کے خلاف طاقت کے استعمال کے حوالے سے انگریزی اور ترکی زبان میں ٹویٹ کی ہے۔…