Tag: اسرائیلی عدالت کے فیصلہ سے بیت المقدس میں رہ رہے 6 فلسطینی خاندان بے گھر
-

اسرائیلی عدالت کے فیصلہ سے بیت المقدس میں رہ رہے 6 فلسطینی خاندان بے گھر
مقبوضہ بیت المقدس: صہیونی ریاست کی نام نہاد مرکزی عدالت کے فیصلے کے تحت مقبوضہ بیت المقدس کے نواحی علاقے الشیخ جراح میں قابض صہیونی فوج نے 6 فلسطینی خاندان ان کے گھروں سے نکال دینے کی تیاری کی جا رہی ہے۔ بے دخل کیے گئے فلسطینیوںکی تعداد 27 ہے جن میں زیادہ بچے اور…