Tag: اسرائیلی فوج نے جزیرہ النقب میں فلسطینیوں کا ایک مکان اور ہوٹل مسمارکردیا
-
اسرائیلی فوج نے جزیرہ النقب میں فلسطینیوں کا ایک مکان اور ہوٹل مسمارکردیا
مقبوضہ النقب۔30دسمبر(ایجنسیاں ملت ٹائمز) قابض صہیونی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ جزیرہ نما النقب میں ایک انہدامی کارروائی کے دوران فلسطینی شہریوں کا ایک مکان اور ایک ہوٹل مسمار کردیئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی فوج کی بھاری نفری نے بھاری مشینری کے ساتھ جزیرہ النقب کے المشاش قصبے پر دھاوا بولا اور وہاں پر…