Tag: اسرائیلی فوج کا کریک ڈاؤن ، حماس رہنماؤں سمیت 13 فلسطینی گرفتار
-

اسرائیلی فوج کا کریک ڈاؤن ، حماس رہنماؤں سمیت 13 فلسطینی گرفتار
غرب اردن: قابض صہیونی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے علاقوں میں منگل کے روز گھر گھر تلاشی کی کارروائی کے دوران 13 فلسطینی شہریوںکو حراست میں لے لیا۔ گرفتار ہونے والے شہریوں میں سابق اسیران، فلسطینی پارلیمنٹ کے ارکان اور اسلامی تحریک مزاحمت ‘حماس’ کے رہ نما بھی شامل ہیں۔ اسیران میڈیا…