Tag: اسرائیلی فوج کی اندھا دھند فائرنگ، 2 فلسطینی نوجوان شہید، ایک زخمی
-

اسرائیلی فوج کی اندھا دھند فائرنگ، 2 فلسطینی نوجوان شہید، ایک زخمی
غزہ: اسرائیل میں فوجی اہلکاروں نے آرمی بیس کے نزدیک فلسطینی نوجوانوں پر گولیاں برسادیں جس کے نتیجے میں 2 نوجوان شہید اور ایک شدید زخمی ہوگیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق مغربی کنارے پر اسرائیلی فوجی اڈے کے نزدیک اہلکاروں کی فائرنگ سے دو فلسطینی نوجوان شہید اور ایک زخمی ہوگیا۔ ان نوجوانوں نے…