Tag: اسرائیلی فوج کی سفاکیت جاری، دو ہفتوں میں فلسطینیوں کی 26 املاک کو کیا مسمار
-

اسرائیلی فوج کی سفاکیت جاری، دو ہفتوں میں فلسطینیوں کی 26 املاک کو کیا مسمار
مقبوضہ بیت المقدس: اقوام متحدہ کے دفتر برائے انسانی امور کی رابطہ تنظیم (او سی ایچ اے) “اوچا” نے کہا ہے کہ اسرائیلی حکام نے گذشتہ دو ہفتوں کے دوران ‘سیکٹر سی’ اور مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینیوں کی 26 عمارتوں کو مسمار یا قبضے میں لے لیا۔ “شہریوں کے تحفظ” عنوان سے جاری رپورٹ…