Tag: اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے دو نوعمر فلسطینی شہید، 7 افراد زخمی
-

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے دو نوعمر فلسطینی شہید، 7 افراد زخمی
غزہ : (ملت ٹائمز – ایجنسیاں) غزہ میں اسرائیلی حدود کے قریب اسنائپرز کی فائرنگ سے 14 اور 18 سال کے دو نوعمر فلسطینی شہید جب کہ 7 افراد زخمی ہوگئے۔ فلسطینی میڈیا کے مطابق غزہ میں جمعے کو ہونے والے احتجاج کے دوران اسرائیلی فائرنگ سے دو نوعمر فلسطینی شہید اور 7 زخمی ہوگئے۔…