Tag: اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 42 فلسطینی زخمی، غزہ میں بھی وحشیانہ بمباری
-

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 42 فلسطینی زخمی، غزہ میں بھی وحشیانہ بمباری
غزہ: اسرائیلی نے غزہ سے ملحقہ سرحدوں پر جھڑپوں کے بعد ایک بار پھر غزہ شہر میں بمباری کی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق گزشتہ روز غزہ کی پٹی پر مزاحمتی تحریک حماس اور فلسطینیوں کی بڑی تعداد جمع ہوئی اور اسرائیلی فورسز کے خلاف مظاہرہ کیا گیا جس پر اسرائیلی بارڈر فورسز نے مظاہرین…